سعودی وزیر خارجہ سے برازیل اور پولینڈ کے ہم منصب کا ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال بارے تبادلہ خیال

ریاض ۔6مارچ (اے پی پی):سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برازیل کے ہم منصب مورو ویرا نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی صورتحال اور اس حوالے سے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ رادوسلو سکورسکی نے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں خطے کی صورتحال، علاقائی اور بین …

ریاض ۔6مارچ (اے پی پی):سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے برازیل کے ہم منصب مورو ویرا نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی صورتحال اور اس حوالے سے جاری کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ رادوسلو سکورسکی نے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں خطے کی صورتحال، علاقائی اور بین الاقوامی سلامتی و استحکام پر اس کے اثرات کے ساتھ اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر بات کی گئی۔

مزید خبریں