ریاض۔13جنوری (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سےیورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلی سفارتکار اور یورپی کمیشن کی نائب صدر کایا کالس نے ملاقات کی ہے۔ ایس پی اے کے مطابق ریاض میں میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماوں نے مشترکہ دلچسپی کے امور، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات …
سعودی وزیر خارجہ سے یورپی یونین کی نمائندہ، برطانوی اور شامی وزرائے خارجہ کی ملاقات

مزید خبریں
ریاض۔13جنوری (اے پی پی):سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سےیورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلی سفارتکار اور یورپی کمیشن کی نائب صدر کایا کالس نے ملاقات کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق ریاض میں میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماوں نے مشترکہ دلچسپی کے امور، علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں رہنماوں نے دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور مشترکہ تعاون کو مضبوط بنانے کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال اور اس حوالے سے کی جانے والی کوششوں پر تبادلہ خیال بھی کیا ۔اس موقع پر برطانیہ میں سعودی سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان موجود تھے۔








