28.8 C
Islamabad
منگل, مئی 13, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی وزیر محنت کا خواتین کی شرح روزگار پر عدم اطمینان کااظہار

سعودی وزیر محنت کا خواتین کی شرح روزگار پر عدم اطمینان کااظہار

- Advertisement -

ریاض ۔ 4 مئی (اے پی پی) سعودی وزیر برائے محنت کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں خواتین کی شرح روزگار سے مطمئن نہیں ہیں۔ گزشتہ برس سعودی عرب میں خواتین کی شرح روزگار میں34 فیصد اضافہ ہوا تھا، جب کہ اس حوالہ سے مجموعی اضافہ 11.5 فیصد تھا۔ اس کے باوجود مفرج الحقبانی کا کہنا تھا کہ وہ لیبر مارکیٹ میں خواتین کے حصہ سے مطمئن نہیں ہیں۔ سعودی وزیر کا تاہم کہنا تھا کہ خواتین کی شرح روزگار کا ڈرائیونگ پر پابندی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3414

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں