سعودی ولی عہد سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

لندن ۔ 7 مارچ (اے پی پی) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز برطانیہ کے سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے ۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق انہیں اس دورے کی دعوت برطانوی حکومت نے دی تھی۔دورے کے شیڈول میں بن سلمان کی ملکہ الزبتھ دوم ، برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس اور وزیراعظم تھریسا مے سے ملاقاتیں شامل ہیں۔