ریاض ۔26نومبر (اے پی پی):سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سےاردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران علاقائی صورتحال، سکیورٹی اور استحکام کے حصول کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
سعودی ولی عہد سے اردن کے فرمانروا کا رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں
ریاض ۔26نومبر (اے پی پی):سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سےاردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران علاقائی صورتحال، سکیورٹی اور استحکام کے حصول کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔








