سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے شاندار استقبال کے سلسلے میں پارلیمنٹ ہاﺅس کی عمارت پر ان کا بڑا پورٹریٹ نصب

اسلام آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے شاندار استقبال کے سلسلے میں پارلیمنٹ ہاﺅس کی عمارت پر شہزادہ محمد بن سلمان کا بڑا پورٹریٹ نصب کیا گیا ہے ۔پورٹریٹ کی لمبائی 120فٹ اور چوڑائی 45 فٹ ہے ۔یہ پورٹریٹ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ذاتی خرچ پر تیار کروایا ہے ۔