سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ کو سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ۔24اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عاجل کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز جمعہ کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 262.92 ریال جبکہ 14 قیراط فی گرام سونا 175.28 ریال میں دستیاب رہا۔

جدہ۔24اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعہ کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عاجل کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز جمعہ کو سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 262.92 ریال جبکہ 14 قیراط فی گرام سونا 175.28 ریال میں دستیاب رہا۔

مزید خبریں