جدہ۔12اکتوبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گز شتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 318.99 ریال، 22 قیراط ایک گرام 292.41 اور18 قیراط 239.24 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 279.12 ریال رہی۔ گولڈ مارکیٹ میں21قیراط ایک گرام سونے کے …
سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں
جدہ۔12اکتوبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گز شتہ روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 318.99 ریال، 22 قیراط ایک گرام 292.41 اور18 قیراط 239.24 ریال جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 279.12 ریال رہی۔
گولڈ مارکیٹ میں21قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 275.54 ریال ،14 قیراط ایک گرام سونا 186.08 ریال جبکہ ایک کلو گرام سونا 320,931 ریال میں دستیاب رہا۔








