جدہ۔6اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی
گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 234.14 ریال، 22 قیراط ایک گرام 214.63 اور18 قیراط 175.60 ریال رہی
جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 204.87 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ گولڈ مارکیٹ میں21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 1,957.65 ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,050.87 ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,237.31 ریال اور ایک کلوگرام سونا 234,684.67 ریال میں دستیاب رہا۔