جدہ۔1اکتوبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی،24 قیراط 1 گرام سونے کی قیمت 222.85 ریال، 22 قیراط 1 گرام 204.28 اور 18 قیراط 167.14 ریال رہی جبکہ 21قیراط 1 گرام سونا 195.00 ریال میں فروخت کیا۔
گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط 8گرام کی گنی 1,871.97 ریال، 22 قیراط 1گرام کی گنی 1,961.11 ریال جبکہ 24 قیراط1گرام گنی 2,139.39 ریال اور1 کلوگرام سونا 224,413.42 ریال میں دستیاب رہا۔