سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

83
Saudi gold market
Saudi gold market

جدہ ۔30نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 245.77 ریال، 22 قیراط ایک گرام 225.29 ،18 قیراط 184.33 ریال اور 21 قیراط ایک گرام سونا 215.05 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔