سعودی گولڈمارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی

جدہ۔17دسمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.24 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.24 اور 18 قیراط 182.65 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 213.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ۔ گولڈ مارکیٹ …

جدہ۔17دسمبر (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

عاجل ویب کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 243.24 ریال، 22 قیراط ایک گرام 223.24 اور 18 قیراط 182.65 ریال رہی جبکہ 21 قیراط ایک گرام سونا 213.09 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا ۔

گولڈ مارکیٹ مین21 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,045.66 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,143.07 ریال جبکہ 24 قیراط کی گنی 2,337.89 ریال رہی اور جبکہ ایک کلوگرام سونا 245,235.16 ریال میں دستیاب رہا۔