سعودی ہواباز بلیک لسٹ نہیں، سعودی ائیرلائنز

ریاض ۔ 30 نومبر (اے پی پی) سعودی عربین ائیرلائنز کے اعلیٰ عہدیدار کیپٹن ثامر الخویطر نے کہا ہے کہ لائسنس کے باعث سعودیہ کا کوئی بھی ہوا باز بلیک لسٹ نہیںہے۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے اس حوالے سے سعودی اخبارات اور ویب سائٹ پر گردش کرنے والی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ خبر درست نہیںکہ سعودی عرب …

ریاض ۔ 30 نومبر (اے پی پی) سعودی عربین ائیرلائنز کے اعلیٰ عہدیدار کیپٹن ثامر الخویطر نے کہا ہے کہ لائسنس کے باعث سعودیہ کا کوئی بھی ہوا باز بلیک لسٹ نہیںہے۔ سعودی اخبار کے مطابق ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے اس حوالے سے سعودی اخبارات اور ویب سائٹ پر گردش کرنے والی اطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ خبر درست نہیںکہ سعودی عرب کے 60 ہواباز لائسنس کی تجدید نہ کرانے کے باعث بلیک لسٹ کر دیئے گئے ہیں۔

Leave a Reply