سفارتکاری کے لئے تیار ، پُرامن راستے کو سنجیدگی سے اپنانا چاہتے ہیں ،ایران

تہران ۔15جولائی (اے پی پی):ایران نے کہا ہے کہ وہ سفارتکاری کے لئے تیار ہے ، پُرامن راستے کو سنجیدگی سے اپنانا چاہتے ہیں ۔العربیہ کے مطابق یہ بات ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ایران نئے امکانات کھولنے کے لیے تیار ہے،ماضی کو تنقید کی نگاہ سے دیکھنے کی ضرورت ہے،ایران کو بہتر مستقبل کی جانب لے …

تہران ۔15جولائی (اے پی پی):ایران نے کہا ہے کہ وہ سفارتکاری کے لئے تیار ہے ، پُرامن راستے کو سنجیدگی سے اپنانا چاہتے ہیں ۔العربیہ کے مطابق یہ بات ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ایران نئے امکانات کھولنے کے لیے تیار ہے،ماضی کو تنقید کی نگاہ سے دیکھنے کی ضرورت ہے،ایران کو بہتر مستقبل کی جانب لے جانے والی راہ امید کی ازسرنو تعمیر، سیکھنے اور تبدیلی کے لیے آمادگی اور ایک ایسا راستہ ہے جو ہم آہنگی، ہمدردی اور عقل و فہم پر مبنی ہو۔