اقوام متحدہ ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کی جانب سے غربِ اردن میں غیر قانونی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک میں سے 14 نے اس قرارداد کی حمایت میں ووٹ ڈالے جبکہ امریکہ نے ووٹ ڈالنے سے انکار کر دیا تاہم اس نے اس موقع پر قرارداد کے …
سلامتی کونسل نے غربِ اردن میں غیر قانونی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد منظور کر لی

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے اسرائیل کی جانب سے غربِ اردن میں غیر قانونی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد منظور کر لی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلامتی کونسل کے 15 رکن ممالک میں سے 14 نے اس قرارداد کی حمایت میں ووٹ ڈالے جبکہ امریکہ نے ووٹ ڈالنے سے انکار کر دیا تاہم اس نے اس موقع پر قرارداد کے خلاف ویٹو کا حق استعمال نہیں کیا۔ماضی میں امریکہ نے ایسی قراردادوں کو ویٹو کر کے اسرائیل کی مدد کی تاہم اوباما انتظامیہ نے روایتی امریکی پالیسی چھوڑ کر اس مرتبہ اس قرارداد کو منظور ہونے دیا ہے








