سلوواکیہ کے صدر 27جولائی سے چین کا تین روزہ دورہ کریں گے

سلوواکیہ کے صدر پیٹر پیلیگرینی27 جولائی سے چین کا تین روزہ دورہ کریں گے

بیجنگ۔24جولائی (اے پی پی):سلوواکیہ کے صدر پیٹر پیلیگرینی27 جولائی سے چین کا تین روزہ دورہ کریں گے۔

سی جی ٹی این نے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ صدر شی جن پنگ کی دعوت پر سلوواکیہ کے صدر پیٹر پیلیگرینی 27 تا 29 جولائی چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔