سمندری خوراک کی ملکی برآمدات میں 12 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ماہ جولائی کے دوران سمندری خوراک کی ملکی برآمدات میں 12 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2017ءکے دوران ملک کی سمندری خوراک کی برآمدات کا حجم 12.473 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔ اس طرح جولائی کے دوران 1.355 ملین ڈالر یعنی 12.19 فیصد …

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے ماہ جولائی کے دوران سمندری خوراک کی ملکی برآمدات میں 12 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2017ءکے دوران ملک کی سمندری خوراک کی برآمدات کا حجم 12.473 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔ اس طرح جولائی کے دوران 1.355 ملین ڈالر یعنی 12.19 فیصد کی زائد برآمدات کی گئی ہیں۔

Leave a Reply