سمندری طوفان ”فینی“ مشرقی بھارت کے ساحلوں سے ٹکرا گیا

نئی دہلی ۔ 3 مئی (اے پی پی) خلیج بنگال میں پیدا ہونےوالا سمندری طوفان ”فینی“مشرقی بھارت کے ساحلوں سے ٹکرا گیا۔سمندری طوفان فینی کو حالیہ برسوں میں بحر ہند میں ظہور پذیر ہونے والا بڑا طوفان کہا جا رہا ہے جو بھارتی محکمہ موسمیات کی ٹویٹ کے مطابق جمعہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 8 بجے مشرقی ساحلوں سے پوری قوت سے ٹکرا گیا۔ ٹویٹ میں بتایا گیا …

نئی دہلی ۔ 3 مئی (اے پی پی) خلیج بنگال میں پیدا ہونےوالا سمندری طوفان ”فینی“مشرقی بھارت کے ساحلوں سے ٹکرا گیا۔سمندری طوفان فینی کو حالیہ برسوں میں بحر ہند میں ظہور پذیر ہونے والا بڑا طوفان کہا جا رہا ہے جو بھارتی محکمہ موسمیات کی ٹویٹ کے مطابق جمعہ کی صبح مقامی وقت کے مطابق 8 بجے مشرقی ساحلوں سے پوری قوت سے ٹکرا گیا۔ ٹویٹ میں بتایا گیا ہے کہ طوفان دوگھنٹے سے زائد وقت کے لئے ساحلی علاقوں میں موجود رہے گا اور انتہائی تیز رفتار ہوائیں چلتی رہیں گی۔

Leave a Reply