سرگودجا۔ 07 نومبر (اے پی پی):صوبہ بھر میں حالیہ سموگ اور دھند کا سلسلہ شروع ہوتے ہی ٹریفک کی روانی متاثر ہونے لگی ہے جس کے باعث ٹریفک پولیس نے تمام سست رفتار ٹریفک کے پیچھے ریفلیکٹر لگانے کے علاوہ فوگ لائٹ کے استعمال کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ لوگ غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اس سے سڑکوں پر ہونیوالے حادثات سے بچنے میں مدد مل سکے گی۔