سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
کراچی۔ 06 جون (اے پی پی):سندھ کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ہفتے کو محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بالائی اضلاع میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے ،بنیادی طور پر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔









