سوات ،سوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے ٹک ٹاکرز گرفتار

سوات ،سوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے ٹک ٹاکرز گرفتار

پشاور۔ 20 نومبر (اے پی پی):سوات کے تھانہ مینگورہ کے ایس ایچ او محمد زیب خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پولیس کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے ٹک ٹاکرز عبداللہ اور ساجد کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سوات پولیس کے مطابق ملزمان نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معافی مانگی اور آئندہ اس طرح کی ویڈیوز نہ بنانے کی یقین دہانی کرائی۔