سوتی کپڑےکی ملکی برآمدات میں دسمبر2024 کے دوران1.72 فیصد اضافہ

اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی):سوتی کپڑےکی ملکی برآمدات میں دسمبر2024 کے دوران1.72 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 41.4 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ دسمبر 2023 میں سوتی کپڑےکی ملکی برآمدات کا حجم 40.7 ارب روپے رہا تھا ۔ اس طرح دسمبر 2023 کے مقابلہ میں دسمبر 2024 کے دوران سوتی کپڑےکی ملکی برآمدات میں …

اسلام آباد۔14فروری (اے پی پی):سوتی کپڑےکی ملکی برآمدات میں دسمبر2024 کے دوران1.72 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس)کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 41.4 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ دسمبر 2023 میں سوتی کپڑےکی ملکی برآمدات کا حجم 40.7 ارب روپے رہا تھا ۔ اس طرح دسمبر 2023 کے مقابلہ میں دسمبر 2024 کے دوران سوتی کپڑےکی ملکی برآمدات میں 0.7 ارب روپےیعنی 1.72 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے ۔

مزید خبریں