کراچی ۔8جنوری (اے پی پی):انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں23ڈالرز کی کمی رہی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1893ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوںمیںکمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت700روپے کمی سے 1لاکھ14ہزار600اور دس گرام سونے کی قیمت600روپے کمی سے 98ہزار 251روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت50روپے کمی سے1350روپے کی سطح پر …
سونے کی فی تولہ قیمت میں700روپے کمی

مزید خبریں
کراچی ۔8جنوری (اے پی پی):انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں23ڈالرز کی کمی رہی جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1893ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی منڈی میں سونے کے نرخوںمیںکمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت700روپے کمی سے 1لاکھ14ہزار600اور دس گرام سونے کی قیمت600روپے کمی سے 98ہزار 251روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت50روپے کمی سے1350روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔








