سونے کی قیمتوں میں استحکام

کراچی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1211 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت 50200،دس گرام سونے کی قیمت43028روپے رہی جبکہ چاندی …

کراچی ۔ 11 جولائی (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1211 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت 50200،دس گرام سونے کی قیمت43028روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے اضافے سے 720روپے کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply