لندن۔27مارچ (اے پی پی):یورپ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1729.86 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1726.30 ڈالر فی اونس طے پائے۔
سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں