سوہان انٹرچینج پر تعمیراتی کام 31 دسمبر،کھنہ انٹرچینج پرفروری 2018ء تک مکمل کیا جائے گا

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) فیض آباد دھرنا ختم ہونے کے بعد اسلام آباد ایکسپریس وے کے سوہان اور کھنہ انٹرچینجز پر تعمیراتی کام بدھ کو دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ سی ڈی اے کے حکام نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ فیض آباد دھرنا ختم ہونے کے بعد وہاں پر صفائی ستھرائی کا کام مکمل کردیا گیا ہے ، صفائی کے بعد کھنہ اور سوہان انٹرچینجز …

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی) فیض آباد دھرنا ختم ہونے کے بعد اسلام آباد ایکسپریس وے کے سوہان اور کھنہ انٹرچینجز پر تعمیراتی کام بدھ کو دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ سی ڈی اے کے حکام نے ”اے پی پی“ کو بتایا کہ فیض آباد دھرنا ختم ہونے کے بعد وہاں پر صفائی ستھرائی کا کام مکمل کردیا گیا ہے ، صفائی کے بعد کھنہ اور سوہان انٹرچینجز پر تعمیراتی کام دوبارہ بدھ کو شروع ہوچکا ہے ۔

Leave a Reply