سویٹزرلینڈ میں دنیا کی پہلی 5 سٹار مسجد تعمیر کا کام شروع کردیا گیا

جینوا۔ 26 اگست (اے پی پی) سویٹزرلینڈ میں دنیا کی پہلی 5 سٹار مسجد تعمیر کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپ میں مسلمانوں کی اکثریت کے حامل ملکوں میں شامل سویٹزرلینڈ نے دنیا کی لگژری ترین مسجد کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔ فری بورگ ماسکس ایسوسی ایشن کی جانب سے تعمیر کی جانے والی اس مسجد پر 8 ملین سوئس فرانک …

جینوا۔ 26 اگست (اے پی پی) سویٹزرلینڈ میں دنیا کی پہلی 5 سٹار مسجد تعمیر کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ترک خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپ میں مسلمانوں کی اکثریت کے حامل ملکوں میں شامل سویٹزرلینڈ نے دنیا کی لگژری ترین مسجد کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔ فری بورگ ماسکس ایسوسی ایشن کی جانب سے تعمیر کی جانے والی اس مسجد پر 8 ملین سوئس فرانک کے اخراجات آئیں گے۔مسجد کی دوسری منزل کو خواتین نمازیوں کے لیے مختص کیا جائیگا۔ اس مسجد میں روایتی مسجد کی مفاہمت کے ساتھ ساتھ مختلف مقاصد کے حامل دیگر حصے بھی تعمیر کیے جائیں گے۔

Leave a Reply