سو اور پندرہ سو روپے کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 نومبر کو ہو گی

356
براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری سے حاصل منافع جات کی بیرون ملک منتقلی میں رواں مالی سال کے دوران 115.75 فیصد اضافہ

لاہور۔14نومبر (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زیر اہتمام100اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل (15 نومبر )ہوگی۔

ترجمان کے مطابق100روپے سٹوڈنٹس بانڈز کی کے قرعہ اندازی ملتان میں ہوگی جس کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 2لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسراانعام 1000روپے کے 1199 انعامات ہیں ۔ 1500روپے والے بانڈ ز کا پہلا انعام 30 لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام کے طور پر 18500روپے کے 1696انعامات شامل ہیں ۔