اسلام آباد ۔ 11 جنوری (اے پی پی) ملائیشیا کی انٹرنیشنل فنانس نیوز (آئی ایف این) کے سروے نتائج کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کو مسلسل دوسرے سال بھی اسلامی بینکاری کے فروغ کے حوالے سے بہترین بینک قرار دیا گیا ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق سال 2016ءکےلئے برطانیہ کی ایڈبز کنسلٹنگ لمیٹڈ کی جانب سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو گلوبل اسلامک فنانس ایوارڈ سے نوازا گیا تھا
سٹیٹ بینک آف پاکستان کو مسلسل دوسرے سال بھی اسلامی بینکاری کے فروغ کے حوالے سے بہترین بینک قرار دیا گیا

مزید خبریں