سٹیٹ بینک نے شرح سود کو 11.5 فیصد کی شرح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔
سٹیٹ بینک کاشرح سود کو11.5فیصدکی شرح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):سٹیٹ بینک نے شرح سود کو 11.5 فیصد کی شرح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ فیصلہ سٹیٹ بینک کی زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔








