اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):ایوان بالا میں مالی سال 26-2025 کے دوران پاکستان کی معاشی صورتحال کے بارے میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ششماہی رپورٹ پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے دوران وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔
سٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ششماہی رپورٹ ایوان بالا میں پیش

مزید خبریں