اسلام آباد ۔3نومبر (اے پی پی):سپریم کورٹ میں پنجاب مائننگ اینڈ کنسیشن رولز 2002 میں کی گئی ترامیم کے خلاف دائر مقدمہ کی سماعت (کل) منگل 4 نومبر کو ہوگی ۔یہ مقدمہ C.P.L.A.523-L/2021 کے عنوان سے زیرِ سماعت ہے، جس میں درخواست گزاروں نے رول 207(3) اور رول 219 کو آئین کے آرٹیکل 4 اور آرٹیکل 10-A کے منافی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ …
سپریم کورٹ، پنجاب مائننگ اینڈ کنسیشن رولز 2002 میں ترامیم کے خلاف دائر مقدمہ کی سماعت کل ہوگی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔3نومبر (اے پی پی):سپریم کورٹ میں پنجاب مائننگ اینڈ کنسیشن رولز 2002 میں کی گئی ترامیم کے خلاف دائر مقدمہ کی سماعت (کل) منگل 4 نومبر کو ہوگی ۔یہ مقدمہ C.P.L.A.523-L/2021 کے عنوان سے زیرِ سماعت ہے، جس میں درخواست گزاروں نے رول 207(3) اور رول 219 کو آئین کے آرٹیکل 4 اور آرٹیکل 10-A کے منافی قرار دینے کی استدعا کی ہے۔یاد رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں قرار دیا تھا کہ رول 207(3) اور 219 آئینی دفعات کے منافی ہیں، جس کے خلاف صوبائی حکومت نے اپیل دائر کر رکھی ہے۔








