سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس کیس کی سماعت پیر، 20 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد۔ 19 اکتوبر (اے پی پی):سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت 20 اکتوبر کو ہوگی سماعت پانچ رکنی آئینی بینچ کرے گا جس کی سربراہی جسٹس امین الدین خان کریں گے جبکہ بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد بلال حسن شامل ہیں ۔