سپریم کورٹ کے آ ئینی بنچ میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت منگل تک ملتوی

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):سپریم کورٹ کے آ ئینی بنچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت منگل تک ملتوی کر دی۔ کیس کی سماعت پیر کو جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کی۔اس موقع پر مختلف ٹیکس دہندہ کمپنیوں کے وکیل فروغ نسیم نے دلائل جاری رکھتے ہوئے مختلف عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیا اور کہا کہ میرا اصل اعتراض 4 سی …

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):سپریم کورٹ کے آ ئینی بنچ نے سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت منگل تک ملتوی کر دی۔ کیس کی سماعت پیر کو جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کی۔اس موقع پر مختلف ٹیکس دہندہ کمپنیوں کے وکیل فروغ نسیم نے دلائل جاری رکھتے ہوئے مختلف عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیا اور کہا کہ میرا اصل اعتراض 4 سی ون پر ہے۔ وکیل فروغ نسیم کے د لائل جاری تھے تاہم بنچ نے کیس کی مزید سماعت منگل تک ملتوی کر دی۔