میڈرڈ ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) سپین کے مشرقی اور جنوب مشرقی ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ متاثرہ علاقوں میں کئی تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ شخص کی لاش صوبے مورشیا کے علاقے لاس الکازاریس میں ایک سوئمنگ پول سے ملی۔ حکام کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث متاثرہ علاقے میں سیلاب …
سپین، ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ایک شخص ہلاک، 200 سے زائد دیہات میں سکول و کالجز بند کر دئیے گئے

مزید خبریں
میڈرڈ ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) سپین کے مشرقی اور جنوب مشرقی ساحلی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ متاثرہ علاقوں میں کئی تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ شخص کی لاش صوبے مورشیا کے علاقے لاس الکازاریس میں ایک سوئمنگ پول سے ملی۔ حکام کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث متاثرہ علاقے میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ ہلاک ہونے والا شخص سیلابی ریلے میں بہہ کر سوئمنگ پول میں جا گرا۔








