اسلام آباد ۔08 ستمبر(اے پی پی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب کے وزیر برائے ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد نے ہفتہ کو ملاقات کی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر بھی موجود تھے۔
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے سعودی عرب کے وزیر برائے ثقافت و اطلاعات ڈاکٹر عواد بن صالح العواد کی ملاقات

مزید خبریں