سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی رہنمائوں سے ملاقات

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی رہنمائوں سے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء رانا ثناءاللہ ،اعظم نذیر تارڑ اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے علاوہ مسلم لیگ(ن )کے رکن رانا مبشر اقبال ،پیپلز پارٹی کے راہنما سید …

اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی رہنمائوں سے پارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء رانا ثناءاللہ ،اعظم نذیر تارڑ اور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے علاوہ مسلم لیگ(ن )کے رکن رانا مبشر اقبال ،پیپلز پارٹی کے راہنما سید نوید قمر اور میر اعجاز حسین جاکھرانی شامل تھے ۔

 

مزید خبریں