اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):برٹش کونسل کے زیر انتظام سکاٹ لینڈ پاکستان سکالرشپس برائے طالبات 26-2025 کے لئے درخواستیں جمع کرانے کا آغاز ہو گیا۔ سکالرشپ بیچلر اور ماسٹرز/ایم فل کی تعلیم کے لئے صرف طالبات کو دی جائے گی اور اس میں تعلیم، پائیدار توانائی، غذائی تحفظ، صحت، ایس ٹی ای ایم اور موسمیات کے مضامین شامل ہیں۔ دیہی علاقوں، معذور اور اقلیتی پس منظر رکھنے والی خواتین کو …
سکاٹ لینڈ سکالرشپس برائے طالبات 26-2025 کے لئے درخواستیں جمع کرانے کا آغاز ہو گیا

مزید خبریں
اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):برٹش کونسل کے زیر انتظام سکاٹ لینڈ پاکستان سکالرشپس برائے طالبات 26-2025 کے لئے درخواستیں جمع کرانے کا آغاز ہو گیا۔ سکالرشپ بیچلر اور ماسٹرز/ایم فل کی تعلیم کے لئے صرف طالبات کو دی جائے گی اور اس میں تعلیم، پائیدار توانائی، غذائی تحفظ، صحت، ایس ٹی ای ایم اور موسمیات کے مضامین شامل ہیں۔ دیہی علاقوں، معذور اور اقلیتی پس منظر رکھنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔ درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اگست 2025 ہے۔ مزید معلومات کے لئے برٹش کونسل کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔








