سکاٹ لینڈ یورپی یونین کی داخلی منڈی کا حصہ رہنے کا خواہاں

سکاٹ لینڈ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) سکاٹ لینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت بریگزٹ کے موضوع پر مذاکرات کے دوران جو بھی فیصلہ کرے، سکاٹ لینڈ اپنے لیے یورپی یونین کی داخلی منڈی میں ایک محفوظ مقام کا خواہاں ہے

Leave a Reply