راولپنڈی۔21نومبر (اے پی پی):سہ ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم نے جمعہ کے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ پی سی بی کے مطابق تربیتی سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچز اور سپورٹ اسٹاف کی نگرانی میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی خصوصی مشقیں کیں۔ ن یٹ سیشن شروع ہونے سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز میں حصہ لیا جس کا مقصد …
سہ ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز، قومی ٹیم کا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ سیشن

مزید خبریں
راولپنڈی۔21نومبر (اے پی پی):سہ ملکی ٹی 20 کرکٹ سیریز کے سلسلے میں قومی ٹیم نے جمعہ کے روز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔ پی سی بی کے مطابق تربیتی سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچز اور سپورٹ اسٹاف کی نگرانی میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی خصوصی مشقیں کیں۔ ن
یٹ سیشن شروع ہونے سے قبل کھلاڑیوں نے فزیکل ڈرلز میں حصہ لیا جس کا مقصد سیریز کے اہم میچ سے قبل فٹنس میں اضافہ کرنا تھا۔ کوچنگ اسٹاف نے کھلاڑیوں کو مختلف تکنیکوں اور میچ کی صورتحال کے مطابق پریکٹس کروائی۔
سہ ملکی سیریز کا تیسرا میچ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان (کل) ہفتہ کو راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔








