سیاحت کے شعبہ کے کاروبارمیں 40 فیصد اضافہ ہوا ،منیجنگ ڈائریکٹر پی ٹی ڈی سی

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی )کے منیجنگ ڈائریکٹر عبدالغفور نے کہا ہے کہ ملک میں سیاحت کے شعبہ کے کاروبارمیں 40 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی ڈی سی کے شمالی علاقہ جات اور مری سمیت ملک کے دیگر مختلف علاقوں میں واقع موٹلز کے کاروبارمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا …

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی )کے منیجنگ ڈائریکٹر عبدالغفور نے کہا ہے کہ ملک میں سیاحت کے شعبہ کے کاروبارمیں 40 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی ڈی سی کے شمالی علاقہ جات اور مری سمیت ملک کے دیگر مختلف علاقوں میں واقع موٹلز کے کاروبارمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے کیونکہ ملک بھرکے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔

Leave a Reply