سیاست میں اتار چڑھائو ہوتا ہے، ہم اکٹھے ہیں اور اکٹھے رہیں گے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سیاست میں اتار چڑھائو ہوتا ہے، ہم اکٹھے ہیں اور اکٹھے رہیں گے۔ پیر کو ارباب عمر فاروق کاسی کے نکتہ اعتراض کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹر ایمل ولی کا معاملہ غلط فہمی پر مبنی تھا۔  

اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سیاست میں اتار چڑھائو ہوتا ہے، ہم اکٹھے ہیں اور اکٹھے رہیں گے۔

پیر کو ارباب عمر فاروق کاسی کے نکتہ اعتراض کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سینیٹر ایمل ولی کا معاملہ غلط فہمی پر مبنی تھا۔