اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ انہوں نے متعلقہ حکام کو نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کی ہدایت کی ہے۔
سیاسی اختلافات اپنی جگہ، نواز شریف کی صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں، وزیراعظم عمران خان

مزید خبریں