واشنگٹن ۔ 26 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سیاسی پناہ کے متلاشی افراد میکسیکو کی سرحد پر رکیں۔ انہوں نے کہاہے کہ ہر تارک وطن کی درخواست کو امریکی عدالتیں علیحدہ علیحدہ دیکھیں گی۔ دوسری جانب میکسیکو کے آئندہ کے وزیر داخلہ اولگا سانچیز کوردیرو نے کہا کہ میکسیکو کی مستقبل کی حکومت اور امریکا کے درمیان اس موضوع پر کوئی معاہدہ نہیں …
سیاسی پناہ کے متلاشی میکسیکو کی سرحد پر ہی رکیں، ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 26 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سیاسی پناہ کے متلاشی افراد میکسیکو کی سرحد پر رکیں۔ انہوں نے کہاہے کہ ہر تارک وطن کی درخواست کو امریکی عدالتیں علیحدہ علیحدہ دیکھیں گی۔ دوسری جانب میکسیکو کے آئندہ کے وزیر داخلہ اولگا سانچیز کوردیرو نے کہا کہ میکسیکو کی مستقبل کی حکومت اور امریکا کے درمیان اس موضوع پر کوئی معاہدہ نہیں ہوا ہے۔








