سید امین الحق نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزات دی گئی

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) سید امین الحق نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، بدھ کوصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید امین الحق سے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف لیا، حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی،سید امین الحق کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت دی گئی ہے۔