اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):سینیٹ میں ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گرد حملوں میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر صدر نشین سینیٹر منظور کاکڑ کی ہدایت پر سینیٹر شہادت اعوان نے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں اور شہریوں کی روح کے ایصال …
سینیٹ میں دہشت گرد حملوں میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی

مزید خبریں
اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):سینیٹ میں ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گرد حملوں میں شہید ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔منگل کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر صدر نشین سینیٹر منظور کاکڑ کی ہدایت پر سینیٹر شہادت اعوان نے ملک کے مختلف حصوں میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے جوانوں اور شہریوں کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کرائی۔








