سینٹ کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد (آج) بدھ کو تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) سینٹ کا اجلاس ایک روزہ وقفے کے بعد (آج) بدھ کو تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی کریں گے۔ اجلاس میں بجٹ 2018-19ءپر بحث کی جائے گی جبکہ دیگر قومی امور بھی زیرغور لائے جائیں گے۔