سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے ایوان بالا میں ایجنڈے پر موجود تین بلز مزید غور کے لئے واپس لے لئے

اسلام آباد۔18اگست (اے پی پی):سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے ایوان بالا میں ایجنڈے پر موجود تین بلز مزید غور کے لئے واپس لے لئے۔پیر کو ایوان بالا میں سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے ایجنڈے میں موجود تین بلز جو منظوری کے لئے لائے گئے تھے،وہ واپس لے لئے۔ان میں مجموعہ تعزیرات پاکستان ترمیمی بل 2025 ،ذہنی صحت ترمیمی بل 2025 شامل تھے۔

مزید خبریں