سینیٹ ، قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی سربیا میں پاکستانی سفارتخانہ میں ویزوں کے حصول کیلئے معاونت سے متعلق رپورٹ پیش

اسلام آباد۔4نومبر (اے پی پی):سینیٹ میں قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی سربیا میں پاکستانی سفارتخانہ میں ویزوں کے حصول کیلئے معاونت سے متعلق رپورٹ پیش کر دی گئی۔ منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی رکن سینیٹر شیری رحمن نے یہ رپورٹ ایوان میں پیش کی۔