اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں وفاقی نگرانی نصاب ، نصابی کتب و تعلیمی معیارات کی تعلیم (ترمیمی)بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی ۔ منگل کو ایوان بالا میں قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم کی چیئرپرسن سینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے وفاقی نگرانی نصاب، تعلیمی کتب و تعلیمی معیارات کی تعلیم کے ایکٹ 1976 میں مزید ترمیم کرنے کے 9 ستمبر 2024 …
سینیٹ اجلاس،وفاقی نگرانی نصاب ، نصابی کتب و تعلیمی معیارات کی تعلیم (ترمیمی) بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش

مزید خبریں
اسلام آباد۔19اگست (اے پی پی):پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ میں وفاقی نگرانی نصاب ، نصابی کتب و تعلیمی معیارات کی تعلیم (ترمیمی)بل 2024 پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی ۔
منگل کو ایوان بالا میں قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم کی چیئرپرسن سینیٹر بشریٰ انجم بٹ نے وفاقی نگرانی نصاب، تعلیمی کتب و تعلیمی معیارات کی تعلیم کے ایکٹ 1976 میں مزید ترمیم کرنے کے 9 ستمبر 2024 کو سینیٹر قرۃ العین مری کی جانب سے پیش کئے گئے بل پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔








